دوست ہی دوست کا قاتل نکلا ظفروال جبران ولد سرفراز کو قتل کرنے والا یاسر ولد ناظر نے خود کو فائر مار کے زندگی کا خاتمہ کر لیا


 ظفروال :ظفروال کنگرہ روڈ سترہ سالہ نوجوان کی  نعش برآمد جانبحق شخص کی شناخت جبران ولد سرفراز کے نام سے ہوئی جس کی عمر سترہ سال اور للیال گاؤں کا رہائشی ہےجبران کو دو گولیاں مار کے قتل کیا گیا ۔

جبران گزشتہ روز سے لاپتہ تھا۔ اور ظفروال اپنی بہن کے گھر آیا ہوا تھا اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پہ پہنچ گئی تفشیش جاری پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کے ہسپتال منتقل کردیا

 عید کے تیسرے روز گولی لگنے کا ایک اور واقعہ ۔نواحی گاؤں ترگہ رومال کے بیس سالہ یاسر نے خود کو گولی مار کر ختم کرلیا ۔ایک ہی روز میں دو نوجوانوں کی ہلاکت پر علاقہ میں سوگ اور خوف کی فضاء ۔یہ دونوں کیا معاملات ہیں

دوست ہی دوست کا قتل نکلا ظفروال جبران ولد سرفراز کو قتل کرنے والا یاسر ولد ناظر نے خود کو فائر مار کے زندگی کا خاتمہ کر لیا

0/Post a Comment/Comments