سیالکوٹ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کا چھاپہ۔ جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث اور رنگ رلیاں منانے ہوئے 9 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار۔
۔سیالکوٹ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو مخبر کے ذریعے اطلاع ملی کہ ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ندیم احمد جو علاقہ موضع ایمن آباد روڈ۔دوبرجی ملیاں ایک مکان میں موجود ہے۔ جو اس اطلاع پر تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس ٹیم نے ریڈ کیا جو 1کس خاتون مسمات امبر نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی شور مچا کر ملزم اشتہاری ندیم احمد کو فرار کروا دیا۔ SHO تھانہ صدر سیالکوٹ انسپکٹر غازی میاں عبدالرزاق معہ پولیس ٹیم اور لیڈی پولیس کی مدد سے مکان کے مختلف کمروں کو چیک کیا گیا جو قابل اعتراض حالت اور جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 خواتین سمیت 3 مرد ملزمان جنکے نام مسکان۔
۔تانیہ۔ صائمہ۔ کنزہ۔ کرن۔ رحیم عادل۔ زویہ۔ علیزہ۔ علی حسن اور مسمات امبر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ فحاشی کے اڈے کو چلانے والی ملزمہ مسمات امبر نے بتلایا کہ وہ اجرت دیکر مستورات کو حرام کاری کے لیے پیش کرتی ہے۔ جسم فروشی جیسے حرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔
Post a Comment