پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کی بھرتی کے تحریری امتحان کی کچھ تصویری جھلکیاں


گوجرانوالہ ریجن پٹرولنگ پولیس کی بھرتی کے تحریری امتحان کا انعقاد شہباز شریف سپورٹس جیمنیزیم میں کیا گیا تحریری امتحان کی نگرانی چیئرمین پٹرولنگ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ گوجرانوالہ ریجن ڈی آئی جی محمد ایاز سلیم سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ نے کی۔

تحریری امتحان میں شامل ہونے والے تمام امیدواران کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

بھرتی کی شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تحریری امتحان کی ویڈیو کیمروں اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی و ریکارڈنگ کی گئی ہے

 



0/Post a Comment/Comments