Homeاہم خبریں سیالکوٹ۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر حادثہ دو کم سن موٹر سائیکل سوار جانبحق byChandi Kalaswala -May 10, 2024 0 سیالکوٹ۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ مست پور سٹاپ کے قریب دو کمسن موٹر سائیکل سوار لڑکے ہارویسٹر مشین کے ساتھ ٹکرانے سے موقع پر جانبحق ہوگئے ہیں۔
Post a Comment