ووٹ اندراج، منتقلی، درستگی کی مقررہ مدت ختم، انتخابی فہرستیں منجمد

 

پی این این:انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، منتقلی و درستگی کی مقررہ مدت ختم ہو گئی۔انتخابی فہرستیں منجمد ہوگئیں۔
ووٹ کا اندراج، منتقلی و درستگی شام 5 بجے تک الیکشن کمیشن دفاتر سے کرائی جا سکتی تھی۔
الیکشن کمیشن آف  پاکستان کی جانب سے منجمد ہونے والی انتخابی فہرستیں ہی ملک میں آئندہ عام انتخابات میں استعمال ہوں گی۔

0/Post a Comment/Comments