تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور اور ہماری پوری ٹیم انشاللہ چارواہ سیکٹر پہ ہونے والی فائرنگ کے مریضوں کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہیں


چارواہ سیکٹر فائرنگ۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور اور ہماری پوری ٹیم انشاللہ چارواہ سیکٹر پہ ہونے والی فائرنگ کے مریضوں کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہے میسر سہولیات میں ہماری خدمات حاضر ہیں ۔

براہ مہربانی خدانخواستہ کسی کا بھی کوئی عزیز واقارب  اس کاروائی میں متاثر ہوا ہو ہمارے پاس لا سکتے ہیں۔

اس مشکل وقت میں ہم تحصیل ہیڈ کوارٹر کی پوری ٹیم ڈاکٹرز نرسز اور پیرامیدیکل سٹاف اپنی قوم اور افواج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

0/Post a Comment/Comments