بریکنگ نیوز قلعہ احمد آباد کے نواحی گاؤں بہلول پور کے رہائشی محمد شہباز گھمن چونڈہ پھاٹک پسرور میں کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا کر جاں بحق ہو گئے وہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آرہے تھے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون رپورٹ عبدالخالق چوہدری صدر قلعہ احمد آباد پریس کلب رجسٹرڈ
Post a Comment