گوجرانوالہ بورڈ ملازمین نے نمبر بڑھانے پر کروڑوں روپے سمییٹے اینٹی کرپشن نے 11 افراد گرفتار کر لیا
گوجرانوالہ بورڈ اف انٹرمیڈیٹ کے 11 ملازمین نے میٹرک اور انٹر کے نمبر بڑھانے کی اڑ میں ساڑھے سات کروڑ روپیہ سمیٹ لیے اینٹی کرپشن حکام نے 7 ملازمین کو گرفتار کر لیا بورڈ افس کمپیوٹر برانچ کے زید احمد ربی وقار میٹرک برانچ یونس انٹر برانچ اسد نعمان ڈیٹا انٹری اپریٹر ندیم حسین سینیئر کمپیوٹر اپریٹر زاہد سرفراز جونیئر کلرک افتخار احمد ڈیٹا انٹری سپروائزر ساجد علی جونیئر کمپیوٹر پروگرامر حسیب عباس جونیئر کمپیوٹرعروسہ نازنے اس قدر اندھیر نگری مچائی کہ دو غیر حاضر لڑکوں اور ایک لڑکی کو بھی پاس کر دیا غیر حاضر لڑکی کو 953 نمبر الاٹ کیے گئے جبکہ چار فیل طالب علموں کو 387/ 399/ 460/440 نمبر الاٹ کر دیے گئے
Post a Comment