جشن آزادی کے سلسلہ میں کلاسوالہ میں رنگا رنگ تقریب منعقد مہمان خصوصی سابقہ چیئرمین رانا زین العابدین


کلاسوالہ میں سابقہ چیئرمین کلاسوالہ رانا زین العابدین اور انکی ٹیم  نے 14 اگست کے حوالہ سے بہترین پروگرام کا انعقاد کیا جس میں کلاسوالہ کی  عوام نے بھرپور شمولیت کی
 قومی پرچموں کے علاوہ رنگ برنگی جھنڈیوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا  جشن آزادی اور پاکستان زندہ باد  کے نعروں سے فضا ء گونج اٹھی ۔ محلہ تالاب والا  کلاسوالہ میں رنگا رنگ تقریبات میں طلباء و طالبات نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئےعلاقہ  بھر کے بزرگوں نوجوانوں بچوں کی بھر پور شرکت



اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

0/Post a Comment/Comments