ڈی پی او نارووال رانا طاہر رحمن خاں کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمود الحسن اور خالد خان ایس ایچ او تھانہ سٹی نارووال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تہرے قتل کی واردات میں ملوث تین کس مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔*
نارووال پولیس نے ڈی پی او نارووال کی سربراہی میں تینوں مرکزی ملزمان کو آٹھ(08)گھنٹے کے قلیل عرصے میں گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں محمد حمزہ ولد محمد رفیق،رحمان ولد محمد رفیق اور محمد رفیق شامل ہیں۔
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ملزمان کی میرٹ پر تفتیش کی جائے گی اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او نارووال۔
Post a Comment