پسرور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد یوسف کی کاروائی مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والے دکاندار خرم کو 4 ہزار روپے جرمانہ سرکاری دودھ کا ریٹ 140 روپے کلو ہے جبکہ خرم جٹ ملک شاپ نزد چونڈہ پھاٹک دودھ دو سو روپےفی کلو فروخت کررہا تھا جسے 4000 روپے جرمانہ کیا گیا ہے اور وارننگ دی گئی
Post a Comment