نارووال. ظفروال دہمتھل کے قریب کار حادثے کا شکار.
حادثہ میں ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر مختار احمد گورنمنٹ ہائی سکول چھمال زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے انتقال کرگئے مختار احمد چند دن پہلے ہی حج کی سعادت حاصل کرکے گھر واپس آئے تھے
کہ لاہور جارہے تھے کہ ظفروال نارووال روڈ دہمتھل کے قریب کار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی.
Post a Comment