اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار (FIA)

 

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار، ایف آئی اے

ملزمان شینجن ویزے پر اُردن ایئرپورٹ سے اسرائیل میں داخل ہوئے

تمام ملزمان اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے ملک میں داخل ہوئے

ملزمان نے 4 سے 7 سال تک اسرائیلی دارالحکومت تِل ابیب میں ملازمت کی

ملزمان تِل ابیب میں بطور ہیلپر اور گاڑیاں دھونے کی ملازمت کرتے رہے

ملزمان وطن واپسی پر دبئی کے راستے اُردن اِیئرپورٹ سے کراچی آتے تھے

ملزمان ویسٹرن یونین کے ذریعے پاکستان رقوم منتقل کرتے رہے

ملزمان ترکی، کینیا، سری لنکا کے راستے سے بھی جارڈن ائرپورٹ سے اسرائیل داخل ہوتے رہے

ملزمان وطن واپسی کیلئے دبئی کے راستے جارڈن ائرپورٹ سے کراچی آتے تھے

0/Post a Comment/Comments