مراد پور پولیس SHOعبدالرزاق کی کاروائی 4 کلو چرس اور 50 لیٹر شراب برآمد مجرم گرفتا ر


 سیالکوٹ کا پولیس کا اصل ہیرو حق اور سچ کی آواز SHO تھانہ مرادپور سیالکوٹ میاں عبد الرازق.مراد پور پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ساڑھے چار کلو چرس اور پچاس لیٹر شراب برآمد کر لی

. سیالکوٹ. منشیات فروشوں کے خلاف جاری کاروائی کے دوران SHO تھانہ مراد پور انسپکٹر میاں عبدالرزاق  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان علی رضا. محسن. عبداللہ کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے مجموعی طور پر ساڑھے چار کلو چرس برآمد کی جبکہ ملزمان قمر شہزاد. بلال. سلمان اور مظہر عباس کے قبضہ سے پچاس لیٹر شراب برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے 

محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور

0/Post a Comment/Comments