پسرور کلاسوالہ روڈ تلونڈی عنایت خان کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم


 پسرور / حادثہ

پسرور کلاسوالہ روڈ تلونڈی عنایت خان کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو شخص شدید زخمی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا پسرور زخمی کی شناخت 26 سالہ تنویر تیمور کالونی کے رہائشی کے نام سے ہوئی ہے

0/Post a Comment/Comments