پسرور گاؤں ماکھن پور کی رہائشی جواں سالہ بچی سول ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی الزام ڈاکٹر پر عائد احکام سے نوٹس لینے کی اپیل

 

بریکنگ نیوز پسرور

پسرور گاؤں ماکھن پور کی رہائشی جواں سالہ بچی سول ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی والد نے الزام عائد کیا ہے کے میری بچی کی جان ڈاکٹر نے لی ہے 

پسرور والد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے بچی کے پیٹ میں درد تھی ہم بچی کو سرکاری ہسپتال لے کر آئے بچی پیدل چل کر سہی سلامت ایمرجنسی تک گئی بچی کو ایمر جنسی میں انجکشن لگایا گیا جس پر بچی کی طبعیت مذید خراب ہو گئی جبکہ ایک اور انجکشن لگایا جس پر بچی کی زبان باہر آگئی اور بجی وہیں پر دم توڑ گئی  ڈاکٹر کی غفلت کے باعث ہماری بچی کی جان گئی ہے والد کا ڈاکٹر پر الزام متعلقہ حکام سے سے سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ!

اعجاز احمد راجپوت کھوکھر تحصیل رپورٹر وائس نیوز پسرور



0/Post a Comment/Comments