پسرور اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے ٹوٹل 8 افراد جان کی بازی ہار گئے / اللہ اکبر



 آسمانی بجلی گرنے سے 6افراد جانحبق نارووال میں 4 اور ظفروال میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے متاثرہ علاقوں میں چانگوالی،مینگرہ،رتن پور،قانگو اور دیگر مقامات پر جانی و مالی نقصانات اطلاعات ہیں

پسرور۔ محلہ بھگت پورہ میں بارش کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔

پسرور۔ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 14 سالہ نوجوان عبدالقیوم جان کی بازی ہار گیا۔

پسرور کے نواحی گاوں ٹھٹھہ ملکھی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک جوان جان کی بازی ہار گیا



0/Post a Comment/Comments