نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کی ضمانت خارج، عدالت سے گرفتار


 کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایچ امان اللہ سمیت 6 پولیس اہلکاروں کی ضمانت خارج کردی، جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے تمام پولیس اہلکاروں کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔عدالت نے ملزم شعیب عرف شوٹر کی ضمانت میں توثیق کردی۔ خیال رہے کہ نقیب اللہ کے قتل کے الزام کے بعد تمام پولیس اہلکار روپوش ہوگئے تھے۔

0/Post a Comment/Comments