پنجاب کے اضلاع نارووال سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ کے کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افرد جان بحق

 

پنجاب کے اضلاع نارووال سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ کے کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جان بحق اور متعدد ذخمی  نارووال 6 افراد پسرور 4 شیخوپورہ 3 گوجرانوالہ 3 اور متعدد ذخمی اور زیر علاج ہیں

0/Post a Comment/Comments