پسرور نادرا آفس میں 10 جون سے پاسپورٹ کاونٹر کام شروع کر دے گا. پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد خان وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے میری درخواست پر پسرور میں پاسپورٹ کاونٹر قائم کرنے کی منظوری دی. علی زاہد خان پسرور تحصیل پسرور کی عوام کو اب پاسپورٹ بنوانے کے لئے سیالکوٹ نہیں جانا پڑے گا پاسپورٹ اب پسرور نادرا آفس سے ہی بن جائے گا. علی زاہد خان پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع.
.محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.
Post a Comment