سٹی پولیس پسرور ان ایکشن کلاسوالہ کے رہائشی ملزم آصف محمود سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد مقدمہ درج
byChandi Kalaswala-0
پسرور سٹی پولیس اِن ایکشن
پسرور ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 9 سی کے تحت مقدمہ درج، ملزم آصف محمود سے 1560 گرام چرس برآمد ہوئی ملزم کا تعلق پسرور کے علاقہ کلاسوالا سے ہے
Post a Comment