پسرور گھریلو ناچاکی پر خاتون نے چوھے مار زہر کھا لیا


پسرور / زہر کھا لیا

پسرور کے نواحی سرحدی گاؤں بسرانوالہ کی رہائشی سکینہ نامی خاتون نے گھریلو ناچاقی پر چوہے مارنے والا پاؤڈر کھا لیا، جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی پسرور ریسکیو 1122 نے متاثرہ خاتون کو اطلاع ملنے پر فوری پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سیالکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا

0/Post a Comment/Comments