پسرور. ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور بشارت علی گورسی نے کاروائی کرتے ہوئے 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا.
پسرور.تفصیلات کے مطابق چاند رات کو پسرور کے علاقہ الکڑے گاؤں میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان نے ایک شہری اکبر علی کو معمولی رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور بشارت علی گورسی نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کو برووئے کار لاتے ہوئے دونوں اشتہاری ملزمان ظہیر اور عادل کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ہے جس پر اہل علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر پ
سرور بشارت علی گورسی کی اس کامیابی کو سراہا.
.محمد نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.
Post a Comment