ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے سعودی عرب آئے ہیں۔
Post a Comment