سینے پر گولی کھانے والہ ڈولفن پولیس کا بہادر جوان محسن آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان صاحب کی توجہ کا مرکز


چھاتی پہ گولی کھانے والے ڈولفِن اہلکار مُحسِن کے ماتھے پر پیار دینے والا، محکمہ پولیس کے لئے صِرف کمانڈر ہی نہیں بلکہ حقیقت میں ایک شفیق باپ کی سی حیثیت رکھتا ہے، یہ آئی جی پنجاب، ڈاکٹر عُثمان انور صاحب پولیس کی تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ سُنہرے الفاظ میں یاد رکھیں جائیں گے..

0/Post a Comment/Comments