پسرور فائرنگ کا واقعہ پسرور کے گاؤں گوگیال میں دو نامعلوم افراد امتیاز ولد احمد عمر 27 سال سکنہ گوگیال کو ٹانگ پر گولی مار کر فرار ہوگئے ریسکیو ٹیم کی جانب سے مظروب کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا تھانہ سبزپیر پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور