.سیالکوٹ. آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر سیالکوٹ ضلع بھر میں پولیس کی 7 چوکیاں ختم کر دی گئیں ہیں.
. ڈی پی او سیالکوٹ محمدحسن اقبال نے ضلع سیالکوٹ کے مختلف تھانوں کی 7 چوکیاں فی الفور بند کردی ہیں
جن میں تھانہ کینٹ کی 3 چوکیاں سچیت گڑھ. چوکی .رجمنٹ بازار اور چوکی لاری اڈا.
. تھانہ سول لائنز کی چوکی ماڈل ٹاؤن.
.تھانہ صدر سیالکوٹ کی چوکی اورا.
.تھانہ صدر پسرور کی چوکی کوٹلی باوا فقیر چند
.اور تھانہ سمبڑیال کی چوکی بھکڑیوالی شامل ہیں.
.انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبہ بھر میں پولیس کی غیر منظور شدہ چوکیوں کو فی الفور بند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے.
جس کی تعمیل میں ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے 7 چوکیوں کو کلوز کر کے رپورٹ آئی جی آفس بھجوا دی ہے.
Post a Comment