گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پسرور میں داخلے شروع 31 مئی آخری تاریخ

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پسرور نئی روایات کا سنگ بنیاد رکھنے جا رہا ہے۔ جن کے تحت علاقے کے طلباء کی اولین چائس یہ کالج بن جائے گا۔یاد رکھیں بی ایس کے طلباء کی اب اولین چائس گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پسرور ہے۔ جہاں پر پنجاب یونیورسٹی کی معیار میں سب سے اعلیٰ ڈگری طلباء طالبات کو دی جارہی ہے۔اب یہ کالج ایک قدم اور آگے بڑھ رہا انٹرمیڈیٹ کے لیول میں اعلیٰ معیار لا رہاا پنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پسرور کا انتخاب کیجیے۔ اپنی تسلی کے لیے آج ہی کالج وزٹ کیجیے۔

داخلہ براۓسال اول 2023

ایف۔ایس ۔سی (پری انجینئرنگ)

ایف۔ایس۔سی (میڈیکل)

آئی۔سی۔ایس

ایف۔اے۔(آئی۔ٹی)

85فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلباء کے لئے

مکمل مفت تعلیم ۔۔۔۔

اعلیٰ معیار تعلیم&

اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قابل ترین پروفیسر صاحبان کی زیرِ نگرانی

ھر پندرہ دن بعد کلاس ٹیسٹ سسٹم ۔۔۔

سپر سیکشن کی نگرانی کرنے والے قابل ترین پروفیسر صاحبان ۔۔۔۔

پروفیسر ڈاکٹر قدیر احمد (پی۔ایچ۔ڈی زوالوجی)

پروفیسر ڈاکٹر محمد لقمان(پی۔ایچ۔ڈی باٹنی)

پروفیسر محمد نسیم (ایم۔فل کیمسٹری)

پروفیسر خوشنود علی(ایم۔فل۔ انگریزی)

پروفیسر اعجاز انور(ایم فل ۔ فزکس)

پروفیسر محمد نعیم (ایم۔فل ریاضی)

پروفیسر سید سجاد منیر(ایم ۔فل اردو)

پروفیسر حافظ عقیل احمد (ایم۔فل انگریزی)۔

مزید معلومات اور تفصیل کے لیۓ کیمپس میں تشریف لائیں۔

آخری تاریخ ۔31 مئی۔

رابطہ نمبر

پرنسپل ۔03006183009

وائس پرنسپل03456687144

0/Post a Comment/Comments