مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید


  کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے

0/Post a Comment/Comments