MrJazsohanisharma

پسرور چونڈہ روڈ ڈوگر رائس مل کے قریب موٹر سائیکل سوار اور گدھا گاڑی کے درمیان ٹکر

پسرور حادثہ

پسرور چونڈہ روڈ ڈوگر رائس مل کے قریب موٹر سائیکل سوار اور گدھا گاڑی کے درمیان ٹکر نتیجے میں مراد علی ولد آصف علی عمر 16 سال سکنہ سرکہ ڈوگراں زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے پسرور