تھانہ اگوکی سیالکوٹ اور تھانہ سٹی ڈسکہ کی کامیاب کاروائیاں شراب برآمد مقدمات درج



سیالکوٹ. ایس ایچ او تھانہ اگوکی جہانزیب خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ شراب فروش ملزم رابن کے قبضہ سے 60 بوتل شراب.

.تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے یاسر کے قبضہ سے 40 لٹر شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے.سیالکوٹ پولیس نے عید کے ایام میں فروخت کے لیے لائی جانے والی شراب کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 46 مقدمات درج کر کے سینکڑوں لٹر شراب برآمد کر لی ہے

0/Post a Comment/Comments