مولوی صاحب کی فیملی کے ساتھ سوٹ چوری کرنے کی ویڈیو وائرل


ویڈیو نیچے ملاحظہ کریں

اپنی فیملی کے ہمراہ کپڑوں کی شاپنگ کرنے گئے ہیں بیگم پسند کرکے مولوی صاحب کی طرف پھینکتی ہیں مولوی صاحب اس سوٹ کو شلوار کے اندر کی طرف رکھتے جاتے ہیں چوری کرنا ایک فیشن بن گیا ہے جس میں معاشرے کے ایسے افراد بھی شامل ہیں جن سے ایسی توقع نہیں کی جا سکتی ۔

0/Post a Comment/Comments