ڈسکہ منڈیکی گورائیہ معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے قتل


_ڈسکہ_منڈیکی_گورائیہ معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے قتل احمد_علی جو کہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا ظالموں نے دن دہاڑے دکان سے نکال کر بے دردی سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

0/Post a Comment/Comments