چونڈہ/پڑوسیوں نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا
تفصیلات کے مطابق چونڈہ کے رہائشی نوجوان محمد احمد ولد صابر علی کے اوپر پڑوسیوں نے تیزاب پھینک دیا جسکی وجہ سے نوجوان کا کافی حد تک جسمانی حصہ جل چکا ہے جسکو طبی امداد کیلئے سیالکوٹ ریفر کیا جا رہا ہے
تاحال تیزاب پھینکنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
Post a Comment