پیڑولنگ پوسٹ کھمبرانوالہ کی کاروائی
ایس ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ ریجن گوجرانوالہ توصیف حیدر صاحب اور ڈی ایسی پی پٹرولنگ عرفان الحق سلہریا صاحب کی زیر نگرانی انچارج پٹرولنگ پوسٹ کو کھمبرانوالہ سیالکوٹ کے انچارج محمد عمران سب انسپکٹر نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 4 کس ملزمان اشتہاری اور 1 کس سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے مقامی پولیس تھانہ ایئر پورٹ سیالکوٹ کے حوالہ کر دیا گیا اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ عرفان الحق سلہریا صاحب کا کہنا تھا کہ قانون سے کوئی بالا تر نہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
Post a Comment