الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول آج جاری کر دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد شیڈول آج جاری کردیا گیا ،انتخابی شیڈول کے ساتھ آر اوز اور ڈی آر اوز بھی تعینات کردیئے جائیں گے ۔
Post a Comment