آٹے کو کیڑوں سے بچانے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹک
byChandi Kalaswala-0
آٹے کو کیڑوں سے بچانے کے لئے ساہ (کالا) زیرہ لیکر اسے کوٹ کر اس میں نمک پسا ہوا ملاکر پانی کے ساتھ ٹکیہ ملا لیں اسے خشک کر کے آٹے میں رکھےئے اس کے علاوہ تیز پات کے پتے ململ کی باریک پوٹلی میں باندھ کر رکھنے سے آٹے میں کیڑے نہیں پڑتے۔
Post a Comment