صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ دیا


پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے انتخابات موخر کرنا غیر آٸینی اقدام، ملک میں سیاسی رہنماٶں، صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ افراد کے خلاف معمولی باتوں پر مقدمات اور تشدد انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارٕے شہریوں کو بغیر وارنٹ گرفتار اور اغوا کر رہے ہیں۔ غداری اور بغاوت کے مقدمات قاٸم کیے جا رہے ہیں۔ میڈیا کو دبایا جا رہا ہے۔ پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم بحثیت چیف ایگزیکٹو ان معاملات کا فوری نوٹس لیں۔

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔

0/Post a Comment/Comments