گندم کٹائی کا سیزن،ہارویسٹر مہنگا،دوسرا دانے،بھوسہ ضائع ہوتا ہے ہاتھ سے کٹائی


گندم کٹائی کا سیزن،ہارویسٹر مہنگا،دوسرا دانے،بھوسہ ضائع ہوتا۔مگر کسان ہارویسٹر استعمال کرتا،لیبر نہیں ملتی۔ ایک ایکڑ گندم کی ہتھ کٹائی پر 4یا5من گندم دی جاتی۔ لوگ اگر یہ کام کر لیں تو سال بھر کا آٹا کما سکتے مگر اُنہیں شہر جا کر خیراتی آٹے کے ٹرک کے پیچھے لائنوں میں لگنا گوارہ.

0/Post a Comment/Comments