پھالیہ کچہری میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق 3 زخمی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ
پھالیہ کچہری میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق 3 زخمی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے تحصیل کورٹس میں خوف و ہراس پولیس کے پہنچنے کو باجود ملزمان کی فائرنگ جاری، کئی گاڑیاں بھی گولیوں سے چھلنی واقعی سابقہ دشمنی کا شاخسانہ، ملزمان کا تعلق گاؤں سندھانوالہ سے ہے جاں بحق ہونے والوں میں ایک راہگیر اور ایک کچہری کا گیٹ کیپر بھی شامل ہے
Post a Comment