کلاسوالہ الشریف میریج ہال کے قریب اقبال سنز ٹریڈر سے گن پوائنٹ پر دو لاکھ پچاس ہزار روپے لوٹ لیے

پسرور / ڈکیت سرگرم


پسرور تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نا تھم سکا آئے روز ہونے والی وارداتوں سے شہری پریشان

پسرور کلاسوالہ روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے الشریف میریج ہال کے قریب اقبال سنز ٹریڈر سے گن پوائنٹ پر دو لاکھ پچاس ہزار روپے لوٹ لیے وقوعہ صبح سات بجکر تیس منٹ پر پیش آیا، شہری رانا محمد الیاس نے مقدمہ اندراج کے لیے درخواست تھانہ صدر پولیس کو دے دی شہریوں نے ڈی پی او سیالکوٹ سے تحصیل پسرور میں ہونے والی وارداتوں کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے

0/Post a Comment/Comments