پسرور چڑڑ سٹاپ کے قریبِ موٹرسائیکل کو ٹیوٹا کی ٹکر دو افراد موقع پر جانبحق

 



پسرور ستراہ روڈ پر چرڑ سٹاپ کے قریب ٹیوٹا اور موٹر سائیکل کے تصادم میں خاتون سمیت دو افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ریسکیو 1122کی جانب سے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیاگیا تھانہ صدر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

0/Post a Comment/Comments