سیالکوٹ پسرور بھاگووال روڈ پر ڈکیتی کی واردات ایک ڈاکو ہلاک

 

سیالکوٹ بھاگووال چوبارہ روڈ پر دھندکا فاٸدہ اٹھا کر 2 رہزن  راہگیروں کو لوٹ رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر ایلیٹ فورس موقع پر پہنچ گٸی. ملزمان نے پولیس پر فاٸرنگ کر دی اور جوابی فاٸرنگ میں ملزم ڈاکو عرفان ولد خالد قوم فقیر سکنہ مانگا تحصیل پسرور م ا ر ا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اس موقع پر بہت سے لوگ جمع ہو گٸے جنہوں نے پولیس کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔

0/Post a Comment/Comments