ڈسکہ: لالچی سسرالیوں نے 5ماہ کی حاملہ بہو کومبینہ طور پرتشدد کے بعد قتل کردیا، 24 سالہ مقتولہ مہراب کی 3سال قبل جامکے روڑ کے رہائشی دانش سے شادی ہوئی تھی، پولیس رپورٹ کے مطابق خاوند ساس نند نےمبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا،لڑکی کے والد کے۔مطابق سسرالی مقتولہ سے مبینہ طور پر باپ کی جائیداد کا حصہ مانگ رہے تھے،
Post a Comment