ڈی پی او محمد فیصل کامران کا تھانہ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھیکے میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، ملزم گرفتار

ڈی پی او محمد فیصل کامران کا تھانہ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھیکے میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، ملزم گرفتار،


ملزم ندیم نے معمولی جھگڑے کی بناء پر بھابھی فرزانہ کو بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ ڈی پی او کے نوٹس پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے چند گھنٹوں میں ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

0/Post a Comment/Comments