عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 31 اکتوبر (بروز پیر) دوپہر 2:00 سے 4:00 بجے تک چیئرمین نادرا طارق ملک فیس بک لائیو سٹریمنگ پر ای-کچہری کریں گے۔
ای-کچہری کے دوران چیئرمین #نادرا براہ راست شہریوں کے مسائل سنیں گے اور جواب دیں گے۔
;نیچے دیئے گئے ٹیلیفون نمبرز پر کال کریں اور اپنے شناختی کارڈ کے متعلق مسائل کو فوری (براہ راست) حل کروائیں.
Post a Comment