تھانہ سٹی پسرور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 3 کلو چرس برآمد
byChandi Kalaswala-0
تھانہ سٹی پسرور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے منشیات فروش امجد عرف امبو اور اسد طاہر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر چرس 3280 گرام برآمد کر لی ہے. ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
Post a Comment