چونڈہ /ڈاکوٶں کی فائرنگ سے16سالہ سمامہ نامی نوجوان لاہور ریفر کر دیا گیا


 چونڈہ /ڈاکوٶں کی فائرنگ سے16سالہ سمامہ نامی نوجوان زخمی

تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلورہ کی حدود کمال پور روڈ پر واقع ڈاکوٶں نے رات کی تاریکی میں سمامہ نامی نوجوان کو اسلحہ کے زور پر روکنے کی کوشش کی نا رکنے پر ڈاکوٶں نے فائرنگ کر کے سمامہ نامی نوجوان کو شدید زخمی کر دیا جس کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال پسرور ریفر کر دیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments