فلاحی و سماجی شخصیت چودھری عرفان علی باجوہ یو سی کلاس والا گاؤں مہار اپنی ٹیم LRBT کے ہمراہ ڈھوڈا یونین کونسل میں فری میڈیکل کیمپ لگانے کے لیئے جا رہے ہیں جس میں FCPS ڈاکٹرز کی ٹیم جنرل سرجن Eye سپیشلسٹ ساتھ جا رہے ہیں آنکھوں کا معائنہ اور ہر قسم کا میڈیکل فری چیک آپ ہو گا اور فری میڈیسن دی جائے گی
عرفان باجوہ صاحب فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رھے ھیں اللّٰہ پاک انہیں اپنے کرم فضل سے نوازے آمین
Post a Comment