پسرور ڈاکٹر کی غفلت نے نوجوان فیضان علی کمبوہ کی جان لے لی

 پسرور ڈاکٹر کی غفلت نے نوجوان کی زندگی چھین لی

پسرور. خبر غم/ انتقال پُرملال 

کُل نفس زائقتہ الموت فیضان علی کمبوہ وفات پاگئے 


پسرور. شوکت علی کمبوہ وان سوتر والے کے بیٹے شاہد علی کمبوہ کا 20 سالہ بیٹا فیضان علی کمبوہ کو کمر پر جڑوں والی ایک پھنسی ہونے کے باعث الرحمت ہسپتال میں ڈاکٹر احمد علی سے چیک اپ کروایا جو کے لاہور ایک ہسپتال میں ڈاکٹر ہیں اور اتوار کو الرحمت ہسپتال پسرور میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں چیک اپ کروانے کے بعد ڈاکٹر احمد علی نے آپریٹ کر کے اس جڑوں والی پھنسی کا علاج کرنے کو کہا جس پر 3 ستمبر کو فیضان کمبوہ کا آپریٹ کرنے کے لیے ڈاکٹر احمد علی نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے ہوشی کا ڈبل ڈوز انجکشن لگا دیا جوکے برداشت نہ ہونے کے باعث فیضان بابا کہ جگر اور دماغ نے کام کرنا بند کر دیا قوماں میں چلا گیا الرحمت ہسپتال میں آکسیجن کی سہولت بھی موجود نہ تھی جس پر فیضان بابا کو سیالکوٹ عمران ادریس ہسپتال ریفر کیا گیا سیالکوٹ میں دو دن تک رہنے کے باوجود بھی فیضان بابا ہوش میں نہ آسکا پھر ڈاکٹرز ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا جو کے لاہور ہسپتال میں اچھی ٹریٹمنٹ کے بعد رزلٹ ملا کے فرحان بابا  وفات پا گیا ہے اس طرح کے جاہل اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹر پر سخت کارروائی کر کے اس سزائے موت دینی چاہئے جا عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں. ( انا للہ و انا الیہ راجعون )  اس کا نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بتاریخ 10 ستمبر ایلیمنٹری کالج المعروف نارمل سکول کچہری چوک پسرور میں ٹھیک دس (10) بجے ادا کی جائے گی تمام اہل اسلام سے شرکت سے اپیل ہے.

یاد رہے کہ فیضان علی کمبوہ طاہر علی کمبوہ وان سوتر والے (بابا جی) صابر علی کمبوہ کا بھتیجا ہے  اور اور فرحان بابا کا چھوٹا بھائی ہے. اللہ پاک مرحوم کی لغزشیں معاف فرمائے اور جنت میں جگہ عطافرمائے آمین.

0/Post a Comment/Comments